ٹینڈر نوٹس (یونسپل کارپوریشن چتکان پنجگور)
07 November 2026
میونسپل کارپوریشن چتکان پنجگور کی جانب سے جاری کردہ اس ٹینڈر نوٹس (DAB/AB No.531/06-11-2026) کے مطابق، چتکان میں خواتین کے لیے مارکیٹ کی تعمیر کے بڑے ترقیاتی کام کے لیے اہل اور رجسٹرڈ ٹھیکیداروں سے صرف الیکٹرانک بیدز (Electronic Bids) طلب کیے گئے ہیں، کوئی فزیکل بڈ قبول نہیں کی جائے گی۔
🔹 کام کی تفصیل: چتکان میں ویمن مارکیٹ کی تعمیر (Construction of Women market at Chitkan)۔
🔹 تخمینہ لاگت (Estimated Cost): 40,000,000 روپے (4 کروڑ روپے)۔
🔹 بڈ سیکیورٹی: 2 فیصد بینک گارنٹی یا ڈپوزٹ اِٹ کال۔
🔹 بیدز جمع کرانے کی آخری تاریخ: 23 نومبر 2026، صبح 10:00 بجے تک (صرف سپلائر ڈیش بورڈ کے ذریعے الیکٹرانکلی جمع ہوں گی)۔
🔹 بیدز کھولنے کا وقت: 23 نومبر 2026، صبح 11:00 بجے ای پی پی ایس (EPPS) سسٹم پر۔
🔹 تمام پروکیورمنٹس بلوچستان پبلک پروکیورمنٹ رولز 2014 کے تحت کی جائیں گی اور بی پی پی آر اے (BPPRA) کے سسٹم پر رجسٹریشن اور ٹینڈر دستاویزات حاصل کرنا لازمی ہے۔
مزید تفصیلات کے لئے پی ڈی ایف ڈائونلوڈ کریں