ٹینڈر نوٹس (ایگزیکٹو انجینئر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پی ایچ ای ڈویژن پنجگور)
05 November 2026
ایگزیکٹو انجینئر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (PHE) ڈویژن پنجگور کی جانب سے جاری کردہ اس ٹینڈر نوٹس (DPRQ/PRQ No.2278/04-11-2026) کے مطابق، نان ڈویلپمنٹ ورک کے تحت اور سول ورک (پیکج-II)” کے لیے اہل اور رجسٹرڈ ٹھیکیداروں سے بیدز (Bids) طلب کیے گئے ہیں۔
🔹 تخمینہ لاگت (Estimated Cost): 5,688,480 روپے
🔹 ٹینڈر فیس: 5,000 روپے اور بڈ سیکیورٹی 2 فیصد
🔹 بیدز جمع کرانے کی آخری تاریخ: 25 نومبر 2026، صبح 10:00 بجے تک
🔹 بیدز کھولنے کا وقت: 25 نومبر 2026، صبح 11:00 بجے
🔹 تمام پروکیورمنٹس بلوچستان پبلک پروکیورمنٹ رولز 2014 کے تحت کی جائیں گی اور بی پی پی آر اے (BPPRA) کے الیکٹرانک پبلک پروکیورمنٹس سسٹم پر رجسٹریشن لازمی ہے۔
مزید تفصیلات کے لئے پی ڈی ایف ڈائونلوڈ کریں