ٹینڈر نوٹس (ایگزیکٹو انجینئر پی ایچ ای ڈویژن خضدار)

13 November 2026

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ایگزیکٹو انجینئر پی ایچ ای (PHE) ڈویژن خضدار کی جانب سے جاری کردہ اس نئے ٹینڈر نوٹس (DPRQ/PRQ No.2246/02-11-2026) کے مطابق، ضلع خضدار میں پی پی ایل (UEP CSR) کے تحت سول ورکس، یعنی “کِلّیز شمالی کانک ایم سی، بازگیر آباد اور سُنی ویسٹ ایم سی خضدار” میں سولر واٹر سپلائی اسکیم کے کام کے لیے اہل اور رجسٹرڈ ٹھیکیداروں سے بیدز (Bids) طلب کیے گئے ہیں۔

🔹 تخمینہ لاگت (Estimated Cost): 4,770,408 روپے

🔹 ٹینڈر فیس: 1,500 روپے اور بڈ سیکیورٹی 2 فیصد

🔹 بیدز جمع کرانے کی آخری تاریخ: 17 نومبر 2026، صبح 11:00 بجے تک

🔹 بیدز کھولنے کا وقت: 17 نومبر 2026، دوپہر 12:00 بجے

🔹 تمام پروکیورمنٹس بلوچستان پبلک پروکیورمنٹ رولز 2014 کے تحت کی جائیں گی اور بی پی پی آر اے (BPPRA) کے الیکٹرانک پبلک پروکیورمنٹس سسٹم پر رجسٹریشن لازمی ہے۔

مزید تفصیلات کے لئے پی ڈی ایف ڈائونلوڈ کریں

Download (PDF, 476KB)

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.