ٹینڈر نوٹس (ایگزیکٹو انجینئر پی ایچ ای ڈویژن خضدار)
03 November 2026
ایگزیکٹو انجینئر پی ایچ ای (PHE) ڈویژن خضدار کی جانب سے جاری کردہ ٹینڈر نوٹس کے مطابق، ضلع خضدار میں پی پی ایل (UEP CSR) کے تحت سول ورکس، یعنی “کِلّیز شمالی کانک ایم سی، بازگیر آباد اور سُنی ویسٹ ایم سی خضدار” میں سولر واٹر سپلائی اسکیم کی تعمیر کے لیے اہل اور رجسٹرڈ ٹھیکیداروں سے بیدز (Bids) طلب کیے گئے ہیں۔
🔹 تخمینہ لاگت (Estimated Cost): 7,112,891 روپے
🔹 ٹینڈر فیس: 1,500 روپے اور بڈ سیکیورٹی 2 فیصد
🔹 بیدز جمع کرانے کی آخری تاریخ: 17 نومبر 2026، صبح 11:00 بجے تک
🔹 بیدز کھولنے کا وقت: 17 نومبر 2026، دوپہر 12:00 بجے
🔹 تمام پروکیورمنٹس بلوچستان پبلک پروکیورمنٹ رولز 2014 کے تحت کی جائیں گی اور بی پی پی آر اے (BPPRA) کے الیکٹرانک پبلک پروکیورمنٹس سسٹم پر رجسٹریشن لازمی ہے۔
مزید تفصیلات کے لئے پی ڈی ایف ڈائونلوڈ کریں