ٹینڈر نوٹس (ایگزیکٹو انجینئر بلڈنگز پرووینشل بی اینڈ آر پنجگور)
05 November 2026
ایگزیکٹو انجینئر بلڈنگز (پی ڈبلیو ڈی اینڈ ایچ ڈیپارٹمنٹ) ڈسٹرکٹ پنجگور کی جانب سے جاری کردہ ٹینڈر نوٹس کے مطابق، ہیڈ ماسٹر عبدالقادر لائبریری غریب آباد چتخان میں تمام لوازمات اور فرنیچر کے ساتھ بڑی مرمت اور بقیہ کاموں (Major Revamping and Remaining Works) کے لیے اہل اور رجسٹرڈ ٹھیکیداروں سے بیدز (Bids) طلب کیے گئے ہیں.
🔹 تخمینہ لاگت (Estimated Cost): 5,704,000 روپے
🔹 ٹینڈر فیس: 1,500 روپے اور بڈ سیکیورٹی 2 فیصد
🔹 بیدز جمع کرانے کی آخری تاریخ: 17 نومبر 2026، صبح 11:00 بجے تک
🔹 بیدز کھولنے کا وقت: 17 نومبر 2026، دوپہر 12:00 بجے
🔹 تمام پروکیورمنٹس بلوچستان پبلک پروکیورمنٹ رولز 2014 کے تحت کی جائیں گی اور بی پی پی آر اے (BPPRA) کے الیکٹرانک پبلک پروکیورمنٹس سسٹم پر رجسٹریشن لازمی ہے.
مزید تفصیلات کے لئے پی ڈی ایف ڈائونلوڈ کریں