ریکویسٹ فار پروپوزل (پروجیکٹ ڈائریکٹر کلین ڈرنکنگ واٹر ایٹ آل یونین کونسلز بلوچستان)

17 October 2026

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پروجیکٹ ڈائریکٹر کلین ڈرنکنگ واٹر ایٹ آل یونین کونسلز بلوچستان نے بلوچستان کی تمام یونین کونسلز میں صاف پینے کے پانی کی فراہمی کے لیے ٹرن کی بنیاد پر ٹینڈر ڈاکومنٹ اور اسپیسفیکیشن کی تیاری کے لیے معروف قومی/بین الاقوامی کنسلٹنسی فرمز (JV) سے ریکویسٹ فار پروپوزل طلب کر لی ہے۔ صرف الیکٹرانک بڈ جمع ہوگی۔

کام کی تفصیل:

  • نام کام: CONSULTANCY SERVICES FOR PREPARATION OF TENDER DOCUMENT AND SPECIFICATION ON TURN KEY BASIS FOR CLEAN DRINKING WATER AT ALL UNION COUNCILS OF BALOCHISTAN
  • TSE نمبر: TSE-2627101210094
  • تخمینہ لاگت: 28,800,000 روپے (2 کروڑ 88 لاکھ)
  • DAB نمبر: DAB/AB No.435/16-10-2026

اہلیت:

  • اسی نوعیت کے 2 کام مکمل، Active Tax Payer لسٹ میں موجودگی
  • BRA رجسٹریشن سرٹیفکیٹ، بلیک لسٹ نہ ہو، PEC/PCAD رجسٹریشن
  • FBR برائے انکم ٹیکس اور BRA میں رجسٹریشن

اہم شرائط:

  • طریقہ کار: سنگل اسٹیج ٹو اینولپ، بڈ سیکیورٹی 2%
  • فنانشل پروپوزل صرف ان کنسلٹنٹس کی کھولی جائے گی جن کی ٹیکنیکل پروپوزل منظور شدہ ہو
  • کنسلٹنٹ کا انتخاب Data Sheet میں دیے گئے Evaluation Criteria کے مطابق ہوگا
  • RFP ڈاکومنٹس BPPRA ویب سائٹ www.bppra.gob.pk سے ڈاؤن لوڈ ہو سکتے ہیں

اہم تاریخیں:

  • آخری تاریخ: 02 نومبر 2026 صبح 9:00 بجے تک
  • کھولنے کی تاریخ: اسی دن صبح 10:00 بجے دفتر Project Director CDWAUC میں
    مزید معلومات کے لئے پی ڈی ایف ڈائونلوڈ کریں

Download (PDF, 394KB)

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.