(ایگزیکٹو انجینئر، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈویژن نصیر آباد)  ٹینڈر نوٹس

08 October 2026

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈویژن نصیر آباد نے ڈیرہ مراد جمالی میں فلٹریشن پلانٹ کی تعمیر (BSDI فیز-III) کے لیے منظور شدہ سرکاری ٹھیکیداروں سے مہر بند ٹینڈرز طلب کر لیے ہیں۔

تفصیلات:

  • نام کام: CONSTRUCTION OF FILTERATION PLANT AT DERA MURAD JAMALI (BSDI PHASE-III)
  • تخمینہ لاگت: 60.00 ملین (6 کروڑ روپے)
  • ٹینڈر فیس: 5000 روپے
  • زر ضمانت: 2% کال ڈپازٹ کی شکل میں
  • TSE نمبر: TSE-2627091199173
  • DPRQ نمبر: DPRQ/PRQ No.1778/07-10-2026

اہلیت:

  • PHE ڈیپارٹمنٹ میں 3 سال کا متعلقہ تجربہ
  • 3 سال کا ٹرن اوور، مالی استعداد کا ثبوت
  • NTN، سیلز ٹیکس، بلوچستان ریونیو اتھارٹی (BST/BRA) میں رجسٹریشن
  • پاکستان انجینئرنگ کونسل میں متعلقہ کیٹیگری میں رجسٹریشن اور سال 2026-27 کی تجدید فیس جمع
  • ٹینڈر فیس ہیڈ آف اکاؤنٹ C-02725-02 میں گرین چالان فارم کے ذریعے اسٹیٹ بینک / نیشنل بینک کوئٹہ میں جمع

اہم تاریخیں:

  • کاغذات کا اجراء: اخبار میں اشاعت سے 14 اکتوبر 2026 صبح 11:45 بجے تک
  • جمع کرانے کی آخری تاریخ: 22 اکتوبر 2026 صبح 11:45 بجے
  • کھولنے کی تاریخ: 22 اکتوبر 2026 دوپہر 12:45 بجے
  • مزید تفصیلات کے لئے پی ڈی ایف ڈائون لوڈ کریں
  • Download (PDF, 666KB)

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.