حکومتِ پاکستان، وزارتِ اقتصادی امور (بلوچستان کوٹہ ملازمت)

05 November 2026

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

حکومتِ پاکستان کی وزارتِ اقتصادی امور (اکنامک افیئرز ڈویژن) اسلام آباد میں 6 فیصد بلوچستان کوٹہ کے تحت خالی اسامیوں پر پرکشش نوکریوں کا باضابطہ اعلان کیا گیا ہے۔

🔹 اعلان کردہ اسامیاں اور تفصیلات:

  • اسسٹنٹ (BPS-15): 1 آسامی (تعلیم: گریجویشن، کمپیوٹر کی بنیادی معلومات اور سلیکشن کے بعد NITB سے 6 ہفتے کا بنیادی آئی ٹی کورس لازمی ہوگا)۔ عمر کی حد 18 سے 28 سال۔

  • اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14): 2 آسامیاں (تعلیم: انٹرمیڈیٹ، شارٹ ہینڈ اسپیڈ 80 اور ٹائپنگ اسپیڈ 40 الفاظ فی منٹ)۔ عمر کی حد 18 سے 25 سال۔

  • یو ڈی سی – UDC (BPS-13): 1 آسامی (تعلیم: انٹرمیڈیٹ اور 3 ہفتے کا بنیادی آئی ٹی کورس)۔ عمر کی حد 18 سے 25 سال۔

  • ایل ڈی سی – LDC (BPS-11): 1 آسامی (تعلیم: میٹرک، کم از کم ٹائپنگ اسپیڈ 30 الفاظ فی منٹ)۔ عمر کی حد 18 سے 25 سال۔

  • نائب قاصد (BPS-01): 1 آسامی (تعلیم: پرائمری پاس)۔ عمر کی حد 18 سے 25 سال۔

🔹 اہم ہدایات اور طریقہ کار:

  • تمام بھرتیاں حکومتِ پاکستان کے قواعد و ضوابط اور رولز کے تحت کی جائیں گی۔

  • صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کو واک ان انٹرویو (Walk-in-interview) کے لیے بلایا جائے گا۔

  • خواہشمند امیدوار اشتہار شایع ہونے کے 15 دن کے اندر سرکاری پورٹل www.njp.gov.pk پر آن لائن اپلائی کریں۔ ای میل یا بائی ہینڈ بھیجی گئی درخواستیں قابلِ قبول نہیں ہوں گی۔

مزید تفصیلات کے لئے پی ڈی ایف ڈائونلوڈ کریں

Download (PDF, 846KB)

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.