درخواست برائے دلچسپی / کنسلٹنسی سروسز (بلوچستان واٹر سیکورٹی اینڈ پروڈکٹیوٹی امپروومنٹ پروجیکٹ – کمپوننٹ B)
21 August 2026
حکومتِ بلوچستان، ورلڈ بینک (WB) کے تعاون سے “بلوچستان واٹر سیکورٹی اینڈ پروڈکٹیوٹی امپروومنٹ پروجیکٹ (BWSPIP)” کے تحت واسا (QWASA) کے لیے کنسلٹنسی سروسز کی فراہمی کے لیے اہل اور کوالیفائیڈ کنسلٹنگ فرموں سے دلچسپی کے اظہار (EOI) کی درخواستیں طلب کرتی ہے۔
منصوبے کی تفصیل:
-
پروجیکٹ کا نام: بلوچستان واٹر سیکورٹی اینڈ پروڈکٹیوٹی امپروومنٹ پروجیکٹ (کمپوننٹ B: QWASA سروس ڈیلیوری سٹرینگتھننگ)
-
پروجیکٹ ID: P179227
-
سروسز کی نوعیت: تفصیلی ڈیزائن، پروکیورمنٹ اسسٹنس اور تعمیراتی کاموں کی نگرانی (Detailed Designs, Procurement Assistance and Construction Supervision)
اہلیت اور الشورٹ لسٹنگ کا معیار (Eligibility Criteria):
-
تجربہ: فرم کے پاس متعلقہ شعبے میں کم از کم 10 سال کا کاروباری تجربہ ہونا لازمی ہے۔
-
پروجیکٹس: گزشتہ 10 سالوں میں ڈیزائن، سوپر ویژن، کانٹریکٹ ایڈمنسٹریشن اور کوالٹی اشورینس جیسے شعبوں میں کم از کم 5 یکساں نوعیت کے اسائنمنٹس مکمل یا جاری کیے ہوں۔
-
دستاویزی ثبوت: کنٹریکٹ ایوارڈز، کلائنٹس کے ریفرنس لیٹرز، پروجیکٹ اسکوپ اور تکمیلی رپورٹس کی تصدیق شدہ کاپیاں فراہم کرنا ہوں گی۔
-
جوائنٹ وینچر (JV): جوائنٹ وینچر یا سب کنسلٹنسی کی صورت میں تمام فرموں کا اسکوپ اور کردار واضح طور پر بیان کیا جائے۔
-
انتخاب کا طریقہ کار: ورلڈ بینک پروکیورمنٹ ریگولیشنز (ستمبر 2023) کے تحت Quality and Cost Based Selection (QCBS) کے طریقہ کار کے مطابق انتخاب کیا جائے گا۔
اہم تاریخیں اور رابطہ:
-
EOI جمع کرانے کی آخری تاریخ و وقت: 21 ستمبر 2026 (شام 04:00 بجے تک)
-
TOR کی ویب سائٹ: www.bwspip-b.org.pk
-
دفتر کا پتہ: پروجیکٹ ڈائریکٹر، BWSPIP (کمپوننٹ B)، ہاؤس نمبر AB-37، چمن ہاؤسنگ اسکیم، ایئرپورٹ روڈ، کوئٹہ
-
فون نمبر: 4248234-81-92+
مزید معلومات کے لئے پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں۔