ٹینڈر نوٹس: ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سوشل ویلفیئر اینڈ اسپیشل ایجوکیشن بلوچستان (سال 2026)
ٹینڈر نوٹس: ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سوشل ویلفیئر اینڈ اسپیشل ایجوکیشن بلوچستان (سال 2026)
تفصیل: ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سوشل ویلفیئر اینڈ اسپیشل ایجوکیشن بلوچستان کی جانب سے فوڈ آئٹمز (کل تعداد: 21) کی فراہمی کے لیے اہل بولی دہندگان سے صرف آن لائن/الیکٹرانک بولیاں مطلوب ہیں۔ اس ٹینڈر کے لیے کوئی مینوئل یا فزیکل دستاویز قبول نہیں کی جائے گی۔
-
ٹینڈر نمبر: TSE-2627071112901
-
شامل اشیاء: فوڈ آئٹمز (Food Items)
-
ٹینڈر فیس: 1,000 روپے
-
بیڈ سیکیورٹی: کل لاگت کا 2% (بصورت ڈپازٹ اٹ کال)
-
بولی جمع کرانے کی آخری تاریخ: 23 جولائی 2026، صبح 09:00 بجے تک (آن لائن سپلائر ڈیش بورڈ کے ذریعے)
-
ٹینڈر کھلنے کا وقت اور مقام: 23 جولائی 2026، صبح 10:00 بجے (EPPS سسٹم پر آن لائن)
اہم شرائط و اہلیت:
-
تمام بولی دہندگان کے لیے BPPRA GOB کے الیکٹرانک پبلک پروکیورمنٹ سسٹم (EPPS) پر رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے۔
-
فرم کا ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ (ATL) میں شامل ہونا اور سیلز ٹیکس سرٹیفکیٹ کا ہونا ضروری ہے۔
-
گزشتہ 3 سالوں میں اسی نوعیت کے کم از کم 20,000,000 روپے کے 3 اسائنمنٹس مکمل کیے ہوں۔
-
جائنٹ وینچر (JV) کی اجازت نہیں ہے۔ تمام پروکیورمنٹ بلوچستان پبلک پروکیورمنٹ رولز 2014 (سنگل اسٹیج ون انویلپ طریقہ کار) کے تحت ہوگی۔
مزید تکنیکی شرائط، درکار مشینری کی تفصیل اور دستاویزات کے حصول کے لیے ٹینڈر نوٹس ڈاؤن لوڈ کریں