پمز اسلام آباد میں ملازمتوں کا اعلان
02 November 2026
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (PIMS) اسلام آباد میں BS-01 سے BS-15 تک کی اسامیوں پر شاندار نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، جو کہ بلوچستان کوٹہ (6%) کے تحت دی جا رہی ہیں۔ خواہشمند امیدوار مقررہ مدت کے اندر آن لائن اپلائی کریں۔