ٹینڈر نوٹس (ایگزیکٹو انجینئر بلڈنگز، سی ڈبلیو، پی پی اینڈ ایچ ڈپارٹمنٹ، ضلع کیچ )
30 October 2026
-
محکمہ: ایگزیکٹو انجینئر بلڈنگز، سی ڈبلیو، پی پی اینڈ ایچ ڈپارٹمنٹ، ضلع کیچ (Executive Engineer-II, Provincial B&R District Turbat)
-
کام کی تفصیل: ہوشاپ، ضلع کیچ میں اے سی آفس اور رہائش گاہ کی تعمیر (پیکیج 1)
-
تخمینہ لاگت (Estimated Cost): 33,497,532 روپے
-
ٹینڈر فیس: 2,000 روپے
-
بیڈ سیکیورٹی (Bid Security): 4 فیصد
اہم ہدایات اور شرائط:
-
صرف الیکٹرانک بیڈ (Electronic Bid) جمع کروائے جائیں گے، کوئی فزیکل بیڈ قبول نہیں کیا جائے گا۔
-
حکومتِ بلوچستان (GOB) کی تمام پبلک پروکیورمنٹ کے لیے تمام بولی دہندگان (Bidders) کا بیپرا (BPPRA GOB) کے الیکٹرانک پبلک پروکیورمنٹ سسٹم پر رجسٹر ہونا لازمی ہے۔
-
پروکیورمنٹ بلوچستان پبلک پروکیورمنٹ رولز 2014 کے تحت کی جائے گی۔
-
بولی دہندہ کا ایکٹیو ٹیکس پئیر لسٹ میں شامل ہونا، پاکستان انجینئرنگ کونس متعلقہ کیٹیگری (C-5 اور اس سے اوپر، جو کہ 65 ملین تک ہو) اور اسپیشلائزڈ کوڈ (CE10(i)) میں رجسٹریشن ضروری ہے۔
-
بولی جمع کرانے کی آخری تاریخ: 17 نومبر 2026ء دوپہر 12:00 بجے تک (صرف سپلائر ڈیش بورڈ کے ذریعے آن لائن)۔
-
ٹینڈر کھولنے کا وقت: اسی دن دوپہر 01:00 بجے ای پی پی ایس (EPPS) سسٹم پر۔
-
ٹینڈر سے متعلقہ دستاویزات ویب سائٹ www.bppra.gob.pk سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔
- مزید تفصیلات کے لئے پی ڈی ایف ڈائونلوڈ کریں