گوادر، نیم جان تا رجسٹریشن سرٹیفکیٹ تننگ کن میڈیکل بورڈ نا دیوان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

گوادر، حکومتِ بلوچستان کی خصوصی افراد کی فلاح و بہبود، سماجی تحفظ اور انہیں معاشرے کے مرکزی دھارے میں شامل کرنے کی پالیسی کے تحت میڈیکل سوشل سروسز سنٹر، میر عبدالغفور کلمتی ٹیچنگ ہسپتال گوادر میں افرادِ باہم معذوری کی رجسٹریشن اور معذوری سرٹیفکیٹس کے اجراء کے لیے میڈیکل بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا میڈیکل بورڈ کا اجلاس میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال گوادر ڈاکٹر حفیظ الرحمن کی زیرِ صدارت ہوا، جس میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گوادر واجہ محمد حسن، میڈیکل ایکسپرٹ ڈاکٹر ثناء عابد سہرابی، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فاروق، سوشل ویلفیئر آفیسر میڈیکل سوشل سروسز سنٹر عبیداللہ سمیت محکمہ سوشل ویلفیئر کے متعلقہ افسران و اہلکاروں نے شرکت کی میڈیکل بورڈ کے دوران خصوصی افراد کی رجسٹریشن کے لیے موصول ہونے والی درخواستوں اور متعلقہ طبی کیسز کا تفصیلی طبی و قانونی جائزہ لیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.