ٹینڈر نوٹس – بلوچستان کانسٹیبلری
03 October 2026
درج ذیل اشیاء کی سپلائی کے لیے بولی مطلوب ہے۔
تفصیل:
S.No 1 – Class of Object: Stationary (Total Item(s) Count: 10)
Bid Security: 30,000 PKR
ٹینڈر فیس: 1,000 PKR
اہلیت (Eligibility):
• 3 Assignments of Similar Nature and Complexity 1,000,000 in Previous 3 Years • Turn over کم از کم 1,000,000 PKR پچھلے 2 مسلسل سالوں میں • Active Tax Payer List میں موجودگی، Sales Tax Certificate • بلیک لسٹ نہ ہو، JV قابل قبول نہیں • Bid Security لازمی، بصورت دیگر نااہل قرار دیا جائے گا • Bidding document fee لازمی • متعلقہ محکموں سے تصدیق شدہ ورک آرڈرز / بینک اسٹیٹمنٹس جمع کرانا لازمی • تمام اشیاء کے نمونے (Sample) کوالٹی چیک کے لیے درکار ہوں گے • دفتر کا سیٹ اپ کوئٹہ میں ہونا لازمی
طریقہ کار: سنگل اسٹیج ٹو اینولپ بڈنگ پروسیجر
اہم تاریخیں اور رابطہ:
ٹینڈر دستاویزات کا اجراء: اشاعت کی تاریخ سے 20 اکتوبر 2026 تک دفتری اوقات میں
آخری تاریخ: 20 اکتوبر 2026 صبح 11:00 بجے تک
ٹینڈر کھلنے کا وقت: اسی دن 12:00 PM دفتر ہذا میں
دفتر کا پتہ: Office of the Addl: IGP/Commandant Balochistan Constabulary Gulistan Road Baddar Line HQ Quetta
فون: 0819201407
فیکس: 08119201401
ای میل: procu
rementofficerbc@gmail.com
مزید تفصیلات کے لیے پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں