(ایگزیکٹو انجینئر، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈویژن نصیر آباد) ٹینڈر نوٹس
08 October 2026
محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈویژن نصیر آباد نے ڈیرہ مراد جمالی میں فلٹریشن پلانٹ کی تعمیر (BSDI فیز-III) کے لیے منظور شدہ سرکاری ٹھیکیداروں سے مہر بند ٹینڈرز طلب کر لیے ہیں۔
تفصیلات:
- نام کام: CONSTRUCTION OF FILTERATION PLANT AT DERA MURAD JAMALI (BSDI PHASE-III)
- تخمینہ لاگت: 60.00 ملین (6 کروڑ روپے)
- ٹینڈر فیس: 5000 روپے
- زر ضمانت: 2% کال ڈپازٹ کی شکل میں
- TSE نمبر: TSE-2627091199173
- DPRQ نمبر: DPRQ/PRQ No.1778/07-10-2026
اہلیت:
- PHE ڈیپارٹمنٹ میں 3 سال کا متعلقہ تجربہ
- 3 سال کا ٹرن اوور، مالی استعداد کا ثبوت
- NTN، سیلز ٹیکس، بلوچستان ریونیو اتھارٹی (BST/BRA) میں رجسٹریشن
- پاکستان انجینئرنگ کونسل میں متعلقہ کیٹیگری میں رجسٹریشن اور سال 2026-27 کی تجدید فیس جمع
- ٹینڈر فیس ہیڈ آف اکاؤنٹ C-02725-02 میں گرین چالان فارم کے ذریعے اسٹیٹ بینک / نیشنل بینک کوئٹہ میں جمع
اہم تاریخیں:
- کاغذات کا اجراء: اخبار میں اشاعت سے 14 اکتوبر 2026 صبح 11:45 بجے تک
- جمع کرانے کی آخری تاریخ: 22 اکتوبر 2026 صبح 11:45 بجے
- کھولنے کی تاریخ: 22 اکتوبر 2026 دوپہر 12:45 بجے
- مزید تفصیلات کے لئے پی ڈی ایف ڈائون لوڈ کریں