ٹینڈر نوٹس (ایگزیکٹو انجینئر روڈز خضدار)
07 October 2026
ٹینڈر نوٹس (ایگزیکٹو انجینئر روڈز خضدار
ایگزیکٹو انجینئر روڈز CW,PP&H ڈیپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ خضدار کی جانب سے سال 2026 کے لیے کمپوزٹ شیڈول ریٹس 2026 پر فیصد ریٹس کی بنیاد پر بولی مطلوب ہے۔
کام نمبر 1:
CONSTRUCTION OF BT ROAD KILLI UMERABAD BADRI WADH PSDP NO.1346 Z2026.1450 (TSE-2627101202123)
E/Cost: 99,502,478
کام نمبر 2:
CONSTRUCTION OF BT ROAD USMAN ABAD OLIA TO MAIN RCD ROAD WADH PSDP NO.1347 Z2026.1451 (TSE-2627101202133)
E/Cost: 149,241,584
ٹینڈر فیس: 1,000/- اور Bid Security 2%
اہلیت:
• Active Tax Payer List میں نام • بلیک لسٹ نہ ہو • بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں رجسٹریشن • 1 Assignment اسی نوعیت کا مکمل ہونا • ٹرن اوور کی تفصیل بڈنگ دستاویزات میں
طریقہ کار: سنگل اسٹیج ٹو اینولپ
اہم تاریخیں:
• آخری تاریخ: 23 اکتوبر 2026 صبح 10:00 بجے تک (سپلائر ڈیش بورڈ کے ذریعے الیکٹرانک جمع) • کھلنے کا وقت: اسی دن 11:00 AM EPPS سسٹم پر • دستاویزات: www.bppra.gob.pk سے حاصل کریں
رابطہ:
Office of the XEN Roads near Post Office Khuzdar
فون: 0848412243
ای میل: engrliaqat2015@gmail.com