ٹینڈر نوٹس (پروجیکٹ ڈائریکٹر سوئی ماسٹر پلان)
01 Ooctober 2026
پروجیکٹ ڈائریکٹر سوئی ماسٹر پلان کی جانب سے سال 2026 کے لیے کمپوزٹ شیڈول ریٹس 2023 پر فیصد ریٹس (Percentage Rates) کی بنیاد پر اہل بولی دہندگان سے بولیاں مطلوب ہیں۔
TSE نمبر: TSE-2627091200543
منصوبے کی تفصیل:
1 – CONSTRUCTION OF DC CIRCUIT HOUSE (SUI MASTER PLAN)
ٹینڈر فیس: 1,500 PKR (گرین چالان کے ذریعے جمع کرانی ہوگی)
زرِ ضمانت (Bid Security): 3% (بینک گارنٹی / CDR / Deposit at Call کی صورت میں)
اہلیت اور اہم شرائط (Eligibility of Bidders):
- Active Tax Payer List (ATL) میں موجودگی لازمی
- بڈنگ فرم کسی بھی پروکیورنگ ایجنسی سے بلیک لسٹ نہ ہو
- بلوچستان ریونیو اتھارٹی (BRA) میں رجسٹریشن لازمی
- PEC رجسٹریشن کیٹیگری C-5 اور اس سے اوپر (Up to 65 Million) متعلقہ کیٹیگری اور اسپیشلائزڈ کوڈ CE09, BC03(i) (High Rise Buildings Upto 10 Storeys Only), EE04 (Low Voltage Installation), CE09(i) (Sewerage Works), CE09(ii) (Water Supply) میں ہونا لازمی
- بولی دہندہ نے یکساں نوعیت کا 1 کام مکمل کیا ہو
- پچھلے 3 مسلسل سالوں میں ٹرن اوور کم از کم 20,650,000 روپے ہو
- بولی دہندہ نے گزشتہ 3 سالوں میں تخمینہ لاگت کے 60% کے برابر ایک اسی نوعیت کا کام مکمل کیا ہو
تمام خریداری بلوچستان پبلک پروکیورمنٹ رولز 2014 کے تحت ہوگی۔
طریقہ کار: سنگل اسٹیج ٹو اینولپ بڈنگ پروسیجر
اہم تاریخیں اور رابطہ:
ٹینڈر دستاویزات کا اجراء: اشاعت کی تاریخ سے 15 اکتوبر 2026 تک دفتری اوقات میں (ورکنگ ڈیز)
بولی جمع کرانے کی آخری تاریخ و وقت: 15 اکتوبر 2026 دوپہر 12:00 بجے تک
ٹینڈر کھلنے کا وقت: اسی دن 01:00 PM دفتر زیر دستخطی میں
دفتر کا پتہ: Quetta camp office
فون نمبر: 3368249672
فیکس نمبر: 08122345
ای میل: junaidpaki90@gmail.com
آرڈر نمبر: DAB/AB No.377/29-9-2026
مزید معلومات کے لیے پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں۔