ٹینڈر نوٹس (ایگزیکٹو انجینئر اربن پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ، کوئٹہ ڈویژن)

12 August 2026

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ایگزیکٹو انجینئر اربن پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کوئٹہ ڈویژن، حکومتِ بلوچستان کی جانب سے سال 2026 کے لیے پشین میں ترقیاتی کام کے لیے اہل بولی دہندگان سے صرف الیکٹرانک بولیاں (E-Bids) مطلوب ہیں۔

منصوبے کی تفصیل:

  • نامِ کام: کلی عزیز بوستان میں بی ٹی روڈ کی تعمیر بمعہ ٹف ٹائلز اور اسٹریٹ لائٹس (پشین)۔

  • ٹینڈر نمبر: TSE-2627081159603

  • تخمینہ لاگت (Estimated Cost): 99,500,000 روپے

  • ٹینڈر فیس: 2,000 روپے

  • زرِ ضمانت (Bid Security): 3% (کسی بھی شیڈولڈ بینک کی جانب سے Bank Guarantee یا Deposit at Call)

اہلیت اور اہم شرائط (Eligibility Criteria):

  1. بولی کا طریقہ: صرف الیکٹرانک بولی (E-Bid) جمع ہوگی۔ دستی (Physical) بولی قابلِ قبول نہیں ہوگی۔ BPPRA کے الیکٹرانک سسٹم پر رجسٹریشن لازمی ہے۔

  2. پی ای سی کیٹیگری (PEC Category): پاکستان انجینئرنگ کونسل (PEC) کے ساتھ C-4 یا اس سے اوپر کی کیٹیگری (حد: 200 ملین تک) میں رجسٹریشن اور اسپیشلائزڈ کوڈ CE01-(I) (Road and Pavements Drainage & Retaining Structure) ہونا لازمی ہے۔

  3. تجربہ و مالیاتی سکت:

    • گزشتہ 1 سال میں کم از کم 69,650,000 روپے کا ٹرن اوور (Turnover)۔

    • گزشتہ 5 سالوں میں یکساں نوعیت کے کم از کم 3 پروجیکٹس (تخمینہ لاگت کے 50% کے برابر) مکمل کیے ہوں۔

    • سبریکٹنگ/سب کانٹریکٹنگ (Subletting/Subcontracting) کی بالکل اجازت نہیں ہے۔

  4. رجسٹریشن و ٹیکس: ایکٹیو ٹیکس پیئر (ATL) لسٹ میں نام ہو، بلوچستان ریونیو اتھارٹی (BRA) کے ساتھ رجسٹرڈ ہو اور کسی ادارے سے بلیک لسٹ نہ ہو۔

  5. طریقہ کار: سنگل اسٹیج ٹو اینولپ بڈنگ پروسیجر (Single Stage Two Envelope Bidding Procedure)۔

اہم تاریخیں اور رابطہ:

  • بولی جمع کرانے کی آخری تاریخ و وقت: 25 اگست 2026 (صبح 09:00 بجے تک – سپلائر ڈیش بورڈ کے ذریعے)

  • ٹینڈر کھلنے کا وقت: 25 اگست 2026 (صبح 10:00 بجے) EPPS سسٹم پر

  • ٹینڈر دستاویزات کی ویب سائٹ: www.bppra.gob.pk

  • دفتر کا پتہ: نیو زرغون روڈ، کوئٹہ

  • فون / فیکس: 0819211904

  • ای میل: ghaffar.nasar9@gmail.com

مزید معلومات کے لئے پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں۔

Download (PDF, Unknown)

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.