ٹینڈر نوٹس (ایگزیکٹو انجینئر ’’روڈز‘‘ کمیونیکیشن ڈبلیو پی پی اینڈ ایچ ڈیپارٹمنٹ ضلع نوشکی
(ایگزیکٹو انجینئر ’’روڈز‘‘ کمیونیکیشن ڈبلیو پی پی اینڈ ایچ ڈیپارٹمنٹ ضلع نوشکی
ٹینڈر نوٹس: کمیونیکیشن WPP&H ڈیپارٹمنٹ (روڈز)، ڈسٹرکٹ نوشکی (سال 2026)
تفصیل: ایگزیکٹو انجینئر (روڈز) کمیونیکیشن WPP&H ڈیپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ نوشکی کی جانب سے گورنمنٹ آف بلوچستان کے کمپوزٹ شیڈول آف ریٹس 2023 کے تحت مختلف سڑکوں کی تعمیر، بحالی اور چوڑا کرنے کے منصوبوں کے لیے اہل ٹھیکیداروں/فرمز سے مہر بند ٹینڈرز مطلوب ہیں۔
-
شامل کام: محلہ حاجی آصف احمد زئی احمد وال، محلہ ڈاکٹر محمد عمر احمد وال میں سڑکوں و سائیڈ ڈرین کی تعمیر اور کلی ملک اسماعیل میں روڈ کی بحالی و کشادگی۔
-
ٹینڈر فیس: 2,000 روپے (ناقابلِ واپسی)
-
ارنسٹ منی (Earnest Money): کل لاگت کا 2% (بصورت کال ڈپازٹ)
-
ٹھیکیدار کی کیٹیگری: C-5 یا اس سے اوپر (PEC کے تحت متعلقہ فیلڈ)
-
بولی جمع کرانے کی آخری تاریخ: 20 جولائی 2026، رات 11:00 بجے تک
-
ٹینڈر کھلنے کی تاریخ اور وقت: 20 جولائی 2026، دوپہر 12:00 بجے
اہلیت اور طریقہ کار: بولی کا عمل بلوچستان پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (BPPRA) رولز 2014 کے تحت “سنگل اسٹیج ٹو انویلپ طریقہ کار” (Single Stage-Two envelope Bidding Procedure) کے مطابق ہوگا۔ فرم کا ٹیکس حکام (NTN, BRA اور سیلز ٹیکس) کے پاس ایکٹو ہونا اور پاکستان انجینئرنگ کونسل (PEC) سے سال 2024 کے لیے رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے۔ ٹینڈر دستاویزات دفتر یا BPPRA کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں۔
مزید تکنیکی شرائط، درکار مشینری کی تفصیل اور دستاویزات کے حصول کے لیے ٹینڈر نوٹس ڈاؤن لوڈ کریں یا دیے گئے فون نمبر (0825872191) پر رابطہ کریں۔